مارگلہ ہلز کے ٹریلز غیر معینہ مدت کے لیے بند رہیں گے

منگل 23 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد انتظامیہ نے عوامی سہولت اور سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے متعدد ٹریلز کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:طوفانی بارشوں کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز عوام کے لیے بند

جاری کردہ عوامی نوٹس کے مطابق ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4، ٹریل 5 اور سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل 23 جون 2026 سے آئندہ احکامات تک عوام کے لیے بند رہیں گے۔

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل تعاون کریں اور مذکورہ علاقوں کا رخ کرنے سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں شدید بارشوں کا الرٹ، 24 اگست کو مارگلہ ہلز کے اہم ٹریلز بند رکھنے کا فیصلہ

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹریلز کو بند رکھنے کا فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور عوام کو کسی بھی قسم کی زحمت سے بچنے کے لیے پیشگی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جدید اے آئی ماڈلز چند ماہ میں سنگین سائبر خطرہ بن سکتے ہیں، خطرناک انتباہ جاری

حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز، پہلے 24 گھنٹوں میں 20 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

5 ہزار روپے کے نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر شامل کرنے کی تجویز، ماضی میں کب ایسے مطالبات ہوئے؟

جعلی رسید نہیں، اصل ٹیکس: پنجاب حکومت کا ٹیکس چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

بی آئی ایس پی اور بیت المال کی ڈیجیٹلائزیشن جاری، بلوچستان کو خصوصی ترجیح دی جا رہی ہے، عمران شاہ

ویڈیو

ڈرگ روڈ کا نام ’شارع فیصل‘ کیوں رکھا گیا، تاریخی اہمیت کیا ہے؟

عالمی رہنماؤں کی پاکستان سے غیر معمولی محبت، پشاور کےشہری کیا کہتے ہیں؟

ایران امریکا مذاکرات کا اصل امتحان شروع، اگلے 60 دن فیصلہ کن، آگے کیا ہوگا؟

کالم / تجزیہ

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا