سونے کی قیمت میں آج کتنا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا؟

بدھ 15 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 900 روپے اضافے کے بعد4 لاکھ 25ہزار 036 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  771 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 64ہزار 399 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 09 ڈالر اضافے کے بعد 4ہزار 026 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp