سونے کی قیمت نے پھر اُڑان بھر لی، فی تولہ اب کتنے کا ہوگیا؟

جمعرات 16 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد  4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 343 روپے اضافے کے بعد  3 لاکھ 64 ہزار 742  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 314 روپے اضافے سے 3 لاکھ 34 ہزار 358 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونا 04 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 30  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp