سندھ کے تمام 22 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وائس چئیرمین منتخب

جمعرات 15 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کی 36 میں سے32 میونسپل کمیٹیز میں پیپلز پارٹی جب کہ ایک میں جی ڈی اے کا چیئرمین منتخب ہوا ہے۔

44 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں سے 30 میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین جب کہ 9 میں جماعت اسلامی اور 4 میں پی ٹی آئی  کےچیئرمین کامیاب ہوئے ہیں۔

143  ٹاؤن کمیٹیز میں سے 129 میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین، 6 میں جی ڈی اے، ایک میں آزاد امیدوار ایک میں تحریک انصاف اور ایک میں مجلس وحدت المسلمین کا چیئرمین منتخب ہوا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عمران خان کے بیٹوں کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے، جمائمہ خان کی شہباز شریف سے اپیل

سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی نے وضاحت جاری کردی

ایپل نے دوسری جنریشن کے ایئرپوڈز میکس 549 ڈالر میں متعارف کرا دیے

کنگ فیصل یونیورسٹی کی جینیوا انٹرنیشنل ایگزیبیشن میں بڑی کامیابی، 5 تمغے اپنے نام کرلیے

پاکستان میں نشاط گروپ کی جیکو جے 8 پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی متعارف ہونے کا امکان

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

وی ایکسکلوسیو: نیو ورلڈ آرڈر کے بعد اگر ہم فیصلوں کی میز پر نہ ہوئے تو فیصلوں کا شکار ہو جائیں گے، خرم دستگیر

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا