عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پیر 20 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا  300 روپے اضافے کے بعد 424536 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  258 روپے اضافے کے بعد  363971  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 03 ڈالر  مہنگا ہو کر 4021 سینٹ کا ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp