سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

منگل 21 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 4700 روپے اضافے کے بعد 429,236 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4029 روپے اضافے کے بعد 368,000  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 337,346  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 47 ڈالر اضافے کے بعد 4068 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp