سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے لاکھ کا ہوگیا؟

بدھ 22 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد 433836  روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3944 روپے اضافے کے بعد 371944  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 46 ڈالر اضافے کے بعد  4 ہزار 114 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp