سونا پھر مہنگا ہوگیا! عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

پیر 27 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  4000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا  4000 روپے اضافے کے بعد 431,736 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3430 روپے اضافے کے بعد  370,144  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 40 ڈالر  مہنگا ہو کر 4093 سینٹ کا ہو گیا ہے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp