اگر عام آدمی کا احتساب ہوتا ہے تو وزرا بھی قانون سے ماورا نہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

اتوار 9 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے شہریوں نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر عام آدمی کا احتساب ہوتا ہے تو وزرا بھی قانون سے ماورا نہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔

شہریوں نے کہاکہ احتسابی عمل اور چیک اینڈ بیلنس سے وزرا بہتر کارکردگی دکھائیں گے، جس سے گورننس بہتر ہوگی۔ شہریوں کے مطابق اگر وزرا خود ٹھیک ہوں تو سرکاری ادارے خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp