سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے روپے سستا ہو گیا؟

جمعرات 13 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے کمی کے بعد 460436  روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا  3001 روپے کم ہو کر394749 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 35 ڈالر کمی کے بعد  4380 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp