پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 2000 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1715 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے کا ہو گیاہے۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا20 ڈالر مہنگا ہو کر 4395 کا ہو گیا ہے۔














