ایشز سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

منگل 20 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشز سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی ہے۔

پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 174 رنز درکار تھے اور انگلینڈ کو 7 وکٹیں چاہیے تھیں۔ آسٹریلیا نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد یہ ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز 393 اسکور پر ڈیکلیئر کر دی گئی تھی جبکہ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 368 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

دوسری اننگز کا آغاز ہوا تو انگلینڈ کی ٹیم 273 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 281 رنز کی ضرورت تھی جو انہوں نے 8 وکٹوں کے نقصان پر پورے کر لیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم