سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

جمعہ 4 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  3900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا  3900 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا3344 روپے اضافے کے بعد  4 لاکھ 2208  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 337,346  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 39 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 466 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp