پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 136ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑ لیں

پیر 26 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے علاقے کپکپارمیں پاکستان کوسٹ گارڈز نے کاروائی کر کے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی، کارروائی میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس، کرسٹل اور ہیروئین برآمد کی گئی ہے۔

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان بارڈر کے علاقے کپکپار میں ایک گھر میں بھاری مقدار میں منشیات موجود ہونے کی اطلاع ملی، جس پر کوسٹ گارڈز کی ٹیمیں  کارروائی کے لیے ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور خالی گھر سے اعلیٰ کوالٹی کی5166 کلوگرام چرس،274 کلو گرام کرسٹل (آئس)اور53 گلو گرام ہیروئین برآمد کرلی۔

پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 136ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے، منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کے لیے چھپائی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘