سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے روپے سستا ہوگیا؟

جمعرات 22 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں   3 ہزار  روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  3 ہزار  روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 2 ہزار 572  روپے کم ہو کر 3 لاکھ 69 ہزار 972 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 30 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 90 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اقوام متحدہ کی خلائی ٹیکنالوجی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

’کٹھ پتلیوں کو ہی نہیں ڈوریں ہلانے والوں کو بھی دیکھ لوں‘، اپنے خلاف تحقیقات پر ایلون مسک کی ڈیموکریٹس کو دھمکی

پوپ لیو پھیپھڑوں کے کینسر سے صحتیاب ہوگئے

پی ٹی سی ایل گروپ کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری، آمدن میں 62 فیصد اور آپریٹنگ منافع میں 181 فیصد اضافہ

مکہ دفاعی معاہدے کا سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا، پشاور کے شہریوں کی رائے

ویڈیو

مکہ دفاعی معاہدے کا سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا، پشاور کے شہریوں کی رائے

پاکستان میں نئے صوبوں اور بااختیار بلدیاتی نظام پر قومی بحث کی ضرورت ہے، نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ میں شرکاء کا اظہار خیال

سعودی اور پاکستانی ڈیولپرز متحد، ریئل اسٹیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

کالم / تجزیہ

باغ جل رہا ہے

سعودی عرب اور بنگلہ دیش: خبر، حقیقت اور فتنہ

حوثیوں کا اصل ہدف کیا ہے؟