مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب کارروائی میں جلد پیشرفت متوقع ہے، عمران آشنا

ہفتہ 31 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

ڈیجیٹل کری ایٹر اور سوشل میڈیا شخصیت عمران آشنا نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف کرپشن کے الزامات پر نیب کو متحرک کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں اور انہیں توقع ہے کہ آئندہ ایک دو ہفتوں میں اس حوالے سے کوئی پیشرفت سامنے آسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کے نوٹسز، 15 روز میں خلاف ورزیاں دور کرنے کی ہدایت

پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران عمران آشنا کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف کرپشن کے الزامات لگانے کے بجائے متعلقہ اداروں، خصوصاً نیب، کو فعال کرنے کی بات کی جانی چاہیے۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ اس معاملے پر آئندہ دنوں میں کوئی اہم پیشرفت ہوسکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سری لنکن وفد کا دورہ پاکستان، مشترکہ آثار قدیمہ کی تحقیق پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمان نے شہدا کی توہین کی، ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، بہرامند تنگی

صدر آزاد کشمیر سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے وفد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز اور بھارت اے کے اسکواڈز کا اعلان، 22 نومبر کو بڑا مقابلہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، پشاور میں فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان نے شہدا کی توہین کی، ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، بہرامند تنگی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، پشاور میں فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی

جھڈو کے 208 سرکاری اسکولوں میں صرف 270 اساتذہ: خستہ حال جھونپڑوں میں پڑھائی، والدین کا بااختیار انتظامی یونٹ کا مطالبہ

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا