مغربی صحارا میں اقوام متحدہ کا 35 سالہ امن مشن ختم

پیر 2 نومبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مغربی صحارا میں اقوام متحدہ کا 35 سالہ امن مشن سلامتی کونسل میں توسیع پر اتفاق نہ ہونے کے باعث ختم ہوگیا۔

مزید پڑھیں:فرانس میں طلبہ کے مظاہروں پر پولیس کریک ڈاؤن، اقوام متحدہ کے ماہرین کا اظہارِ تشویش

ایسوسی ایٹڈ پریس اور رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کا مشن منورسو 1991 میں جنگ بندی کی نگرانی اور مغربی صحارا کے مستقبل سے متعلق ریفرنڈم کے انعقاد کے لیے قائم کیا گیا تھا، تاہم ووٹرز کی اہلیت پر اختلافات کے باعث ریفرنڈم کبھی نہیں ہوسکا۔

امریکا کی حمایت یافتہ قرارداد کو روس نے ویٹو کردیا جبکہ روس کی جانب سے مشن میں توسیع کی متبادل قرارداد بھی منظور نہ ہوسکی۔ مراکش نے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ الجزائر اور پولساریو محاذ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:اقوام متحدہ میں امریکا اور کیوبا کے درمیان تلخ کلامی، اجلاس کچھ دیر کے لیے معطل

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشن کے خاتمے سے خطے میں سیکیورٹی کے نئے خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور جاپان کے تعلقات کے فروغ میں نمایاں خدمات: حکومتِ جاپان کا سابق پاکستانی سفیر فرخ اختر عامل کے لیے اعلیٰ ترین سول اعزاز کا اعلان

سری لنکن وفد کا دورہ پاکستان، مشترکہ آثار قدیمہ کی تحقیق پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمان نے شہدا کی توہین کی، ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، بہرامند تنگی

صدر آزاد کشمیر سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے وفد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز اور بھارت اے کے اسکواڈز کا اعلان، 22 نومبر کو بڑا مقابلہ

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان نے شہدا کی توہین کی، ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، بہرامند تنگی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، پشاور میں فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی

جھڈو کے 208 سرکاری اسکولوں میں صرف 270 اساتذہ: خستہ حال جھونپڑوں میں پڑھائی، والدین کا بااختیار انتظامی یونٹ کا مطالبہ

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا