پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 13 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ26ہزار 36 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 11ہزار 917 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 65 ہزار 257 روپے کا ہو گیاہے۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 139 ڈالر اضافے کے بعد 4035 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔











