نواز شریف کی پاکستان آمد میں کیا رکاوٹ حائل ہے؟

جمعہ 30 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نواز شریف کی پاکستان آنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ بڑے بھائی ملک آئیں گے تو کیا چھوٹے بھائی قربانی دیں گے؟ کیا چیف جسٹس صاحب کا بھی سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا ہے؟ جانیں ایسے بہت سے سوالوں کے جواب وی ٹاک ایکسکلوسیو میں عمار مسعود اور ثنا مرزا کی گفتگو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp