ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اور ’ فزیق‘ چیمپیئن شپ، پاکستانی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی

بدھ 5 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مالدیپ میں ہونے والی تیرہویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ ’ فزیق‘ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیم نے مالدیپ ایئرپورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

پاکستانی باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ حکومت، مالدییپ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اور مالدیپ اولمپک ایسوسی ایشن کی دعوت پر ایونٹ میں شریک ہورہی ہے۔

پاکستانی باڈی بلڈنگ ٹیم میں شہزاد قریشی، فضل الٰہی، ابراہیم خان اور شہزاد اللہ شامل ہیں۔

گزشتہ سال مالدیپ میں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان نے 3 میڈلزجیتے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

زحل کے چاند اینسیلاڈس پر زندگی کے آثار کے مزید شواہد مل گئے

’ مزاحمت جاری رہے گی‘، منظر عام پر آنے والے حماس رہنما کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

زہریلی شربت پینے سے 11 بچوں کی موت کے بعد ڈاکٹر گرفتار، کمپنی کے خلاف مقدمہ درج

آئی ایم ایف کا دباؤ، پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل گرانے اور فلک بوس ٹاور تعمیر کرنے پر غور

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی