لاہور میں منشیات سے بھرا ڈرون گرگیا

جمعہ 7 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

منشیات فروشوں نے منشیات کی ترسیل کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ 6 کلو منشیات لے کر جانے والا ڈرون پُر اسرار طور پر لاہور کے نواحی علاقے ہلوکی کاہنہ کے رسول پورہ گاؤں میں گر گیا۔ بڑے سائز کا ڈرون دیکھ کر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ڈرون روزدار نامی زمیندار کی زمینوں میں گرا، لوگوں نے دیکھا تو ڈرون کے ساتھ کروڑوں روپے مالیت کی 6 کلو ہیروئن کو باندھا گیا تھا۔

اہل علاقہ نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کو اطلاع دی تو اہلکاروں نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لے لیا ہے۔ منشیات سے بھرا ڈرون کہاں سے آپریٹ ہوا اور کہاں جا رہا تھا تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنرل فیض حمید کیس: سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کیخلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟

بونڈائی ساحل فائرنگ: حملہ آور افغان باپ بیٹے کی شناخت ہوگئی، 1998 سے آسٹریلیا میں مقیم تھے

فٹبالر لیونل میسی کو بھارت میں رسوائی کا سامنا، بھارتی سیاستدان نے تمام حدیں پار کردیں

ڈھاکہ میں صحافی اور اداکارہ پر انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت شکایت، تفتیش جاری

اگلی بار۔ ثاقب نثار

ویڈیو

خیبر پختونخوا میں بھی افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کارروائیاں شروع، کیا کے پی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون پر آمادہ ہو گئی؟

چارسدہ کا ماحول دوست سروس اسٹیشن: صفائی اور پانی کی بچت ایک ساتھ

پاؤں سے پینٹنگز بنانے والی گلگت بلتستان کی باہمت فنکارہ زہرا عباس کی بے مثال کہانی

کالم / تجزیہ

اگلی بار۔ ثاقب نثار

جرمنی کا ٹاؤن رائٹرز پروگرام پاکستان میں کیوں نہیں؟

شاعرِ مشرق اور مصورِ مشرق کی پتنگ بازی