الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار گرفتاریاں نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا معاملہ ,پی ٹی آئی کا جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے اس فیصلے کے مطابق جیل بھرو تحریک میں  پارٹی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار گرفتاریاں نہیں دیں گے ۔پارٹی ذرائع  کے مطابق یہ امیدوار اپنی انتخابی مہم پر توجہ دیں گے۔

پی ٹی آئی کے فیصلے کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ  انتخابات کی تیاریوں کی طرف دیں تاہم بوقت ضرورت جیل بھرو تحریک میں مرکزی اور صوبائی رہنماؤں سمیت کارکنان بھی اپنی گرفتاریاں دیں گے۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے کے طور پر ورکرز کو گرفتاریاں دینے کے لیے خود کو ذہنی طور پر تیار رہنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

ڈیزل اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 5،5 روپوں کی کمی کردی گئی

امریکا نے پولینڈ میں 4 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کردیا

فاطمہ ثنا کا ایک اور سنگ میل: صرف 15 گیندوں پر نصف سینچری بناکر ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ڈاکٹر انعم فاطمہ پر ٹرولنگ، پی ٹی آئی کا خواتین کے ساتھ رویہ ایک بار پھر آشکار

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز