بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پولنگ جاری

جمعرات 9 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی عمل شفاف بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج چئیرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔ 8 میونسپل کارپوریشن ، 43 میونسپل کمیٹیوں ، 790 یونین کونسلز کے نو منتخب کونسلر ووٹ ڈالیں گے۔

چئیرمین اور وائس چیئرمین کا انتخابی عمل شام 6 بجے  تک جاری رہے گا، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائے ہوئے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘