پرویز مشرف مرحوم کی 5 سال پرانی درخواست پر سماعت مقرر

بدھ 19 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق صدر و اؑرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مرحوم کی جانب سے انتخابات کے لیے نااہلی کے خلاف دائر کردہ اپیل سپریم میں بالآخر سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

ٹریبیونل نے پرویز مشرف کو قومی اسمبلی کی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا تھا جس پر انہوں نے سنہ 2018 میں عدالت سے رجوع کرتے ہوئے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

پرویز مشرف کا گزشتہ برس انتقال ہوگیا۔ ان کی اپیل پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کرے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نائجیریا: مسلح افراد کا ایک ہفتے میں دوسری بار اسکول پر حملہ، 215 طلبا اغوا

جی 20 سربراہان اجلاس: امریکی بائیکاٹ کے باوجود متفقہ اعلامیے کا مسودہ تیار

کراچی میں ای چالان کے بعد روبوٹ کارز ٹریفک کا انتظام سنبھالنے کے لیے میدان میں آگئیں

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

‘شہر کی ترقی کے لیے ایک ہیں،’ باہمی تناؤ کے باوجود ٹرمپ اور زہران ممدانی کی خوشگوار ملاقات

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت