آئی ایم ایف ڈیل میں تاخیر کے باعث اسٹاک مارکیٹ گرگئی

جمعہ 10 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان غیر حتمی مذاکرات حصص بازار پر اثر انداز ہوئے۔

سما ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 42 ہار 466 پوائنٹس پر موجود تھا۔

کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا اثر غالب رہا۔ صبح ساڑھے 11 بجے تک ہنڈریڈ انڈیکس میں 404 پوائنٹس کی کمی واقع ہوچکی تھی۔

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کی طرح کے ایس ای 30 اور آل ٹائم سیئرز انڈیکس میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی وجہ آئی ایم ایف سے ڈیل میں تاخیر ہے، جس کی وجہ سے سرمایہ کار گھبراہٹ کا شکار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کرسٹیانو رونالڈو کی خفیہ شادی، والدہ اور بہن بھائیوں کی عدم شرکت نے نئی بحث چھیڑ دی

صدر اور وزیر اعظم کی اہم ترین ملاقات، مکہ مکرمہ معاہدے پر مؤثر عملدرآمد کا عزم

لائف بوائے رن فار پاکستان میں ملک اور دنیا بھر سے 3500 سے زیادہ پاکستانیوں کی شرکت

ویڈیو

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

منٹھل کے سابق فوجی: ’وطن پکارے تو آج بھی حاضر ہیں ‘

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی