مذہبی منافرت پھیلانے پر واٹس ایپ گروپ ایڈمن و ممبران کے خلاف مقدمہ

پیر 24 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

واٹس ایپ گروپس  میں مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں پولیس نے گروپ ایڈمن اور ممبران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کی جانب سے درج ایف آئی کے مطابق نیوز ایپ ڈیٹ عارف والا میں ممبران کی جانب سے کچھ ایسی پوسٹس شیئر کی گئیں جن میں مذہبی عقائد اور نظریات کی توہین  کی گی جس سے عوام کے جذبات مجروح ہوئے۔

اایف آئی آر میں کہا گیا کہ پولیس اس گروپ کے ایڈمن اور ممبران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت: وارانسی ایئرپورٹ پر مسافر کی پستول چل گئی، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں