جمعرات 27 جولائی: امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

جمعرات 27 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں صفر اعشاریہ 59 پیسے روپے سستا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 45 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 287 روپے 04 پیسے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.36 روپے، اماراتی درہم 77.98 روپے، قطری ریال 78.63 روپے، کویتی دینار933.07  روپے اور بحرینی دینار 759.92 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 195 روپے 24 پیسے، کینیڈین ڈالر 217 روپے 45 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 371 روپے 81 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی