دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، لیویز فورس نے اسلحہ و گولہ بارود کی کھیپ پکڑی لی

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ:چاغی میں لیویز فورس نے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔

  ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔

کارروائی کے دوران سرچ آپریشنز میں  دستی بم، راکٹ لانچر، ایل ایم جی، ایس ایم جی، بارودی مواد، پستول اور واکی ٹاکی برآمد ہوئیں۔

ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کا کہنا ہے کہ برآمد اسلحہ و گولہ بارود دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔ بروقت کارروائی کرکے بلوچستان میں دہشت گردی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری، آج قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مین سے کون اپنا ریکارڈ برقرار رکھ پائے گا؟

جاوید مہانڈری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل: ’قاتل کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے‘

فرنس آئل پر کاربن لیوی معطلی کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا امکان

پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی، قومی مفاد سے پہلے سیاسی مفاد

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے