مرغی کے گوشت نے 700 کا ہندسہ عبور کر لیا

اتوار 12 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مرغی کے گوشت کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیئے، 700 کا ہندسہ عبور کر لیا، کئی شہروں میں 720 روپے کلو کے ریٹ پر فروخت ہونے لگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اور پشاور میں مرغی کی قیمت نے اڑان بھرتے ہوئے 700 کا ہندسہ عبور کرلیا ہے، اسلام آباد میں زندہ مرغی 435 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے جب کہ مرغی کا گوشت 720 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔

کراچی میں زندہ مرغی 490 روپے جب کہ گوشت کی قیمت 720 روپے ہوچکی ہے۔ راولپنڈی میں بھی مرغی کا گوشت 720 روپے فی کلو دستیاب ہے۔

پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 440 روپے اور چکن کے گوشت کی فی کلوقیمت 704 روپے ہے، لاہور میں چکن کے گوشت کی قیمت فی کلو617 روپے ہے اور زندہ چکن فی کلو 411 روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کرسٹیانو رونالڈو کی خفیہ شادی، والدہ اور بہن بھائیوں کی عدم شرکت نے نئی بحث چھیڑ دی

صدر اور وزیر اعظم کی اہم ترین ملاقات، مکہ مکرمہ معاہدے پر مؤثر عملدرآمد کا عزم

لائف بوائے رن فار پاکستان میں ملک اور دنیا بھر سے 3500 سے زیادہ پاکستانیوں کی شرکت

ویڈیو

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

منٹھل کے سابق فوجی: ’وطن پکارے تو آج بھی حاضر ہیں ‘

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی