ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ: انٹر بینک میں قیمت کیا رہی؟

بدھ 16 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 3 روپے 42 پیسےمہنگا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 291 روپے 51 پیسے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 78.64 روپے، اماراتی درہم 80.29 روپے، قطری ریال 80.91 روپے، کویتی دینار958.62 روپے اور بحرینی دینار 782.42 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 191 روپے 02 پیسے، کینیڈین ڈالر 218 روپے 78 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 376 روپے 12 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا لاہور آنے کا مقصد کیا تھا؟

بسنت منانے کی تیاریاں، پنجاب پتنگ بازی آرڈیننس 2025 قائمہ کمیٹی سے منظور

علاقائی خدشات اور سفارتی پیغامات: افغانستان کے 6 پڑوسی ممالک کے اجلاس میں کیا طے ہوا؟

دانش یونیورسٹی کی تعمیر: وزیراعظم شہباز شریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

پاکستان کو ڈیجیٹل نیشن بنانے کی جانب قدم، ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا

ویڈیو

خیبر پختونخوا میں بھی افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کارروائیاں شروع، کیا کے پی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون پر آمادہ ہو گئی؟

چارسدہ کا ماحول دوست سروس اسٹیشن: صفائی اور پانی کی بچت ایک ساتھ

پاؤں سے پینٹنگز بنانے والی گلگت بلتستان کی باہمت فنکارہ زہرا عباس کی بے مثال کہانی

کالم / تجزیہ

اگلی بار۔ ثاقب نثار

جرمنی کا ٹاؤن رائٹرز پروگرام پاکستان میں کیوں نہیں؟

شاعرِ مشرق اور مصورِ مشرق کی پتنگ بازی