پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، آسیہ عظیم بھی استحکام پاکستان میں شامل ہوگئیں

جمعہ 18 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سانحہ9  مئی کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال میں تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا 3 ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی برقرار ہے۔

پی ٹی آئی کو الوداع کہنے والوں میں تازہ اضافہ تحریک انصاف کی سابق  رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم کا ہے جنہوں نے آج اسلام آباد میں تحریک استحکام پاکستان کے روح و رواں جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔

آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آسیہ عظیم کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی میں کا حصہ بنے والوں میں سماجی ورکر آمنہ فاروق نے شامل ہیں۔ جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

استحکام پاکستان پارٹی میں کا حصہ بنے والوں میں سماجی ورکر آمنہ فاروق نے شامل ہیں۔

اس موقع پر اسحاق خان خاکوانی، عون چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب حکومت کی طرف سے قائم ملک کے پہلے سرکاری آٹزم اسکول میں داخلے شروع

گزشتہ مہینے ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں کتنی اموات ہوئیں؟ رپورٹ جاری

30 ہزار کروڑ کی جنگ، سنجے کپور کی والدہ اور سابقہ اہلیہ کرشمہ کپور متحرک ہوگئیں

سرحدی بندش اور بارشوں کی کمی سے چلغوزے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

باہمی عسکری تعاون کی ایک اور مثال، پاکستان اور چین کی افواج کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

ویڈیو

پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا انعقاد

سعودی عرب: پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار انعقاد

افسوس میں نے پی ٹی آئی کے لیے شریف برادران کو برا بھلا کہا، شیر افضل مروت

کالم / تجزیہ

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟

بھٹو نیپا چورنگی میں کیوں زندہ نہیں؟

جارج ایورسٹ سے ماؤنٹ ایورسٹ تک