پی سی بی کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک بار پھر ایشیا کپ کا میچ دیکھنے کی دعوت

جمعہ 18 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں تمام بورڈز کے سربراہان کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔

پی سی بی نے ایشیا کپ میں شرکت کرنے والے تمام ممالک کے بورڈ کے سربراہان کو ایشیا کپ کا پہلا میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

 پی سی بی کی جانب سے جن افراد کو مدعو کیا گیا ہے ان میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ بھی شامل ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ  جے شاہ  کو یہ دعوت جذبہ خیر سگالی کے تحت دی گئی ہے۔

ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان جب کہ دیگر میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی مسخ شدہ تصویرکشی، بالی وڈ کی فلم ’دھُرندھر‘ تنقید کی زد میں

فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 13 ہلاک، متعدد زخمی

1971 کی پاک بھارت جنگ: بہاریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم تاریخ کا سیاہ باب

آزادی رائے کو بھونکنے دو

بنگلہ دیش کا کولمبو سیکیورٹی کانکلیو میں علاقائی سلامتی کے عزم کا اعادہ

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

کالم / تجزیہ

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟