روسی صدر کے مسلح مخالف یوگینی پریگوژن فضائی حادثے میں ہلاک

بدھ 23 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ماسکو سے سینٹ پیٹرز برگ جانے ہوائی جہاز حادثہ کا شکار ہونے کے باعث اس میں سوار تمام 10 افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ بعض اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہیوٹن مخالف نجی فوج ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی شامل ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تباہ ہونے والا جہاز ایک برنس جیٹ تھا جو روسی دارالحکومت ماسکو سے سینیٹ پیٹرز برگ جا ر ہا تھا۔

میڈیا ذرائع کے دعوے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں روسی صدر پیوٹن کے خلاف مسلح بغاوت کرنے والی نجی فوج ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی شامل تھے۔

دوسری جانب روسی سول ایوی ایشن کے عہدیدار کے مطابق پریگوزن مسافروں کی فہرست میں تھے تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا وہ جہاز میں سوار تھے یا نہیں۔

علاوہ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جہاز میں 3 پائلٹ اور 7 مسافر سوار تھے۔ یہ حادثہ ماسکو کے شمال میں 100 کلومیٹر سے زیادہ دور پیش آیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی، آپریشن کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

ڈاگ بائٹ کے کیسز میں اضافہ، آوارہ کتوں کو مارنا ناگزیر ہوچکا ہے، مرتضیٰ وہاب

بنگلادیش بھارت میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم، آئی سی سی کو دوبارہ خط لکھنے کا عندیہ

بابر اعظم بھی انسان ہیں، کوشش کررہے ہیں کہ بیٹنگ میں بہتری لے آئیں، شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی کا بیٹا بڑا ہوکر کیا بنے گا؟ کرکٹر نے بتادیا

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟