سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

پیر 28 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ حکومت نے صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر بروز جمعہ کو صوبے بھر میں تعطیل ہو گی۔

یاد رہے کہ صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 3 روزہ عرس کی تقریبات ہر سال 14 صفر سے منائی جاتی ہیں، جو ان کے مزار والے شہر بھٹ شاہ میں منعقد کی جاتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘