میرے خلاف دہشت گردی کی دفعات حذف کی جائیں، عمران خان

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ عمران خان نے مقدمہ میں دہشت گردی دفعات حذف کرنے کی درخواست کردی۔ موقف اپنایا کہ انسداد دہشت گردی کا قانون سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر درج مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات پر پراسیکیوٹر کو درخواست دی۔ مؤقف اختیار کیا کہ مقدمے کے واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات مضحکہ خیز اور سپریم کورٹ کے سات رکنی بنچ کے فیصلے کی توہین ہیں۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کا قانون سیاسی مخالفین کو دبانے اور سیاسی مفادات کے لیے استعمال ہو رہا ہے جو تباہ کن ہے۔ ان حربوں سے حکومت کی دہشت گردی کے معاملے میں غیر سنجیدگی کا اظہار بھی ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی