جمعہ یکم ستمبر: امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

جمعہ 1 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ کے بعد آج معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہیں۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 7  پیسے سستہ ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر305 روپے 47 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 304 روپے 54 پیسےرہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 81.44 روپے، اماراتی درہم 83.16 روپے، قطری ریال 83.72 روپے، کویتی دینار991.13  روپے اور بحرینی دینار 810.28 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 197 روپے 82   پیسے، کینیڈین ڈالر 226 روپے 22 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 387 روپے 42  پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایئر انڈیا پائلٹ کا بھنگ ٹیسٹ مثبت، کیا یہی طیارے کے اچانک نیچے آنے کی وجہ تھی؟

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

طالبان قیادت کے بیانات پر پاکستان کا مؤقف، افغانستان میں دہشتگردی اور حکومتی طرزِ عمل پر سوالات

اسپین کے سیوٹا میں تارکین وطن میں متعدی امراض پھیلنے لگے

’میری شہرت اور کام کو نقصان نہ پہنچائیں‘،گووندا نے سونیتا کو خبردار کردیا

ویڈیو

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

پاک سعودی فضائی رابطوں میں نیا اضافہ، ریاض ایئر کی پہلی پرواز کی اسلام آباد لینڈنگ، واٹر سیلوٹ پیش

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی