پشاور: کھیت سے بھٹے چرانے کے الزام میں ایک شخص کی تذلیل، ویڈیو وائرل

جمعہ 1 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور: کھیت سے بھٹے چرانے کے الزام میں ایک شخص کی تذلیل، ویڈیو وائرل

پشاور میں مبینہ طور پر مکئی کے بھٹے چرانے پر ایک شخص کی پولیس اہلکار کی سرپرستی میں تذلیل کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ یہ 2 ماہ پرانا واقعہ ہے اور اس کے ذمے داروں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مسلح شخص نے کھیتوں سے مکئی کے بھٹے چرانے کے الزام میں ایک شخص کو منہ کالا کرکے گدھے پر سوار کرایا جس کی ایک باوردی پولیس اہلکار بھی ویڈیو بنا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو ممکنہ طور پر پرانی ہے تاہم ملزم کی شناخت ہوچکی ہے۔ ویڈیو پر ایس ایس پی آپریشنزکاشف آفتاب نے نوٹس لیتے ہوئے یونیفارم میں موجود سپاہی اور اس واقعے کے مرکزی کردار کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان