پشاور میں بے روزگار داماد کا امیر ساس کے گھر پر ڈاکہ

منگل 5 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور میں مہنگائی سے تنگ آئے بے روزگار داماد نے ساس کے گھر سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی سمیت زیورات چوری کر لیے تا ہم پولیس کی بروقت کارروائی سے ملزم کا سراغ لگا لیا گیا۔

پشاور میں تھانہ حیات آباد کی حدود میں پولیس نے میاں اور بیوی کو چوری ایک مقدمہ میں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات بھی برآمد کرلیے ہیں۔

پولیس کے مطابق واردات میں بیوی نے ماں کے گھر سے چوری میں شوہر کی مدد کی تھی۔ ‏ملزمان کے قبضے سے مسروقہ 12 لاکھ روپے، 40 ہزار افغان کرنسی، 4200 امریکی ڈالر اور طلائی زیورات بھی برآمد کرلیے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک چین مشترکہ سمندری سائنسی مہم کا آغاز ہوگیا

انڈر 19 سہ ملکی سیریز، سمیر منہاس کی ایک بار پر شاندار کارکرگی، بھارتی بیٹسمین کا ریکارڈ توڑ دیا

فضل الرحمان کی یمن کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت، شاہ سلمان کی قیادت پر اظہار اعتماد

’اب شاہینوں کی نظریں ورلڈ کپ پر ہیں‘، محسن نقوی کی سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اے آئی کلاڈ کا کمال، سال کا کام گھنٹے میں، گوگل انجینیئرنگ ٹیم بھی حیران

ویڈیو

خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار ماحول میسر ہے، وزیراعلیٰ کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مذاکرات صرف میڈیا کی زینت ہیں، کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

ٹی20 سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، شاندار روایتی استقبال

کالم / تجزیہ

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟

ہم نے آج تک دہشتگردی کے خلاف جنگ کیوں نہیں جیتی؟