جمعہ 8 ستمبر : امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

جمعہ 8 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 1 روپے 99 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر302 روپے 95 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 304 روپے94 یسےرہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 80.76 روپے، اماراتی درہم 82.48 روپے، قطری ریال 83.09 روپے، کویتی دینار982.09 روپے اور بحرینی دینار 803.61 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 193 روپے79 پیسے، کینیڈین ڈالر 221 روپے 72 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 378 روپے 50  پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان