دہشتگردی پر زیر و ٹالرنس اور اقتصادی روڈ میپ، بڑے فیصلے لے لیے: وزیراعظم

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعدبڑے فیصلے لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاست اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی جب کہ اقتصادی روڈ میپ سے معیشت بحال اورعوام کو ریلیف ملے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp