طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایئرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شہری ہلاک ہوگیا ہے۔

دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے ایئرپورٹ پر طیارے کو مرمتی کام کے لیے لینڈ کیا گیا، جس دوران یہ حادثہ پیش آیا، حادثے کے وقت طیارے کا ایک انجن کھلا ہوا تھا۔

طیارے نے ڈیلاس سے پرواز بھری تھی، امریکی فضائی کمپنی نے اپنے ملازم کی حادثاتی موت کی تصدیق کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ مکمل تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکا نے اپنا بحری بیڑا ’جارج بش‘ بحیرہ ہند میں اتار دیا

بنگلہ دیشی بارڈر گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، 84 لاکھ ٹکا مالیت کی بھارتی ساڑیاں برآمد

سکھ رہنماؤں کو بھارتی دھمکیاں، سکھ فار جسٹس نے بھارتی سفارتکار کی مبینہ آڈیو لیک کردی

ویڈیو

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

خیبر پختونخوا: دہشتگردی کے واقعات میں کمی، پشاور کے شہری کیا کہتے ہیں؟

پہلگام حملہ: کیا یہ خود ساختہ منصوبہ تھا؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار