سندھ: افسران کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب

جمعہ 15 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کے نگراں وزیر قانون عمرسومرو نے 3 محکموں کے افسران کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

عمرسومرو نے محکمہ قانون، انسانی حقوق اور مذہبی امور کے سیکریٹریز سے افسران کے زیر استعمال اڑیوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام غیرمتعلقہ افراد سے محکمہ قانون،انسانی حقوق،مذہبی امور کی گاڑیاں فوری واپس منگوائی جائیں۔

محمد عمرسومرو نے ہدایت کی کہ جو سرکاری افسران گاڑیوں کے اہل نہیں ہیں ان سے بھی گاڑیاں فوری واپس لی جائیں،  محکمہ پر کسی قسم کا غیر ضروری بوجھ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔

نگراں وزیرقانون نے تینوں محکموں کے سیکریٹریز کوہدایت کی کہ  محکمے کی گاڑیاں فوری واپس نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان: ثقافت، روحانیت اور یکجہتی کو سمجھنے کا بہترین موقع

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: چمن میں ایمرجنسی نافذ، طبی مراکز ہائی الرٹ

پنجاب سیف جیلز پراجیکٹ اور ملاقات ایپ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

ویڈیو

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، افغان چوکیوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے گئے، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟