پیسکو نے 1720 سے زائد کنڈے ہٹالیے 6 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد

ہفتہ 16 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ پیسکو نے 1720 سے زائد کنڈے ہٹالیے 6 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے ہیں۔

ترجمان پیسکو کے مطابق سی ای او پیسکو قاضی محمد طاہر آپریشن کی نگرانی بذات خود کر رہے ہیں۔ 1425 سے زائد بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 400 سے زائد بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے جبکہ متعدد بجلی چوروں کو موقع پر گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پیسکو صارفین بجلی چوری کی اطلاع 118 پر کال کرکے دے سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نوٹس پیریڈ ۔۔۔ آپ کا اصل امتحان!

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

نئے صوبوں کی تشکیل عوامی ضرورت ہے، سیاستدان ذمہ داری لیں: عبدالعلیم خان

2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی