سٹی کورٹ کراچی: عدالتی پیشی یا منشیات کے استعمال کا موقع؟

منگل 19 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سٹی کورٹ کراچی کے احاطے میں عدالتی پیشی پر آئے قیدیوں کی منشیات استعمال کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی، ہتھکڑی لگے قیدی پبلک باتھ روم کی سیڑھیوں پر کھلے عام نشہ کرتے دکھائی دیے۔

کراچی میں مختلف جرائم میں ملوث قیدیوں کو جیل پولیس نے سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں پولیس کی موجودگی میں قیدی منشیات کا استعمال کرتے رہے اور وہاں ان کو کوئی پوچھنے والا موجود نہیں تھا۔

کراچی سٹی کورٹ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھ کڑی لگے کم عمر قیدی پبلک باتھ روم کی سیڑیوں پر بیٹھے منشیات استعمال کر رہے ہیں لیکن جب اپنی ویڈیو بنتی دیکھی تو باتھ روم میں چلے گئے۔

واضح رہے سٹی کورٹ میں لائے گئے قیدی پولیس کی نگرانی میں دھڑلے سے منشیات کا استعمال کرتے دکھائی دیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان