منگل 19ستمبر : امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

منگل 19 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 1 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر294 روپے 90 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 295روپے95 یسےرہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 78.62 روپے، اماراتی درہم 80.29 روپے، قطری ریال 80.87 روپے، کویتی دینار954.99 روپے اور بحرینی دینار 782.34 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 190 روپے28 پیسے، کینیڈین ڈالر 219 روپے 17 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 365 روپے 32  پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

سعودی عرب کا غزہ میں قائم کچن، روزانہ 36 ہزار خاندانوں کو کھانا فراہم کرے گا

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟