عمران خان جس ٹرک پر سوار تھےاس کےبائیں جانب سے فائر کیے گئے: فارنزک رپورٹ

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقامی میڈیا پر شائع ایک خبر کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو گولیوں کے تین ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا، واقعے کی جگہ سے ملنے والے10 گولیوں کے خول فارنزک کیلئے بھجوائے گئے تھے، جناح اسپتال کے میڈیکو لیگل کی جانب سے رپورٹ بھی فارنزک کو بھجوائی گئی تھی۔

عمران خان پر حملے کیلئے ملزم نے کتنا انتظار کیا؟ جے آئی ٹی نے نوید سے تفتیش شروع کردی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان جس ٹرک پر سوار تھےاس کےبائیں جانب سے فائر کیے گئے، فارنزک لیبارٹری کو 33 شواہد بھجوائےگئےتھے ، شواہد سی سی پی او آفس، ڈی پی او وزیر آباد اور جےآئی ٹی ارکان نے بھجوائے۔

علاوہ ازیں حملے میں مارے گئے شخص معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق معظم گوندل کے سر کے پیچھے ایک گولی لگی، معظم پر گولی اونچائی سے چلائی گئی جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قومی اسمبلی میں بجٹ پر 7 روزہ بحث مکمل، کس جماعت کو کتنا وقت ملاِ؟ اسپیکر نے بتا دیا

پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوتے ہی مریم نواز کا کرایوں میں کمی کا حکم، عوام کو ریلیف پہنچانے پر زور

بنوں میں 2 ریموٹ کنٹرول دھماکے، 7 افراد جاں بحق، صدر، وزیراعظم کی مذمت

لندن کے قریب 2 ٹرینوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک، بیسیوں زخمی

سعودی عرب نے ہمیشہ امن کو ترجیح دی، ڈاکٹر طلحہ الکشمیری

ویڈیو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، اسلام آباد کے شہریوں میں خوشی کی لہر

شہباز شریف کا وعدہ پورا، پیٹرول کی قیمت میں 74روپے کمی، امریکی نائب صدر نے اسرائیل کو کھری کھری سنادیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو خراج تحسین

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچا لیا، جنگ ختم نہ ہونے پر پیٹرول کی قیمت 10ہزار روپے ہوتی؟

کالم / تجزیہ

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘