جمعرات 28 ستمبر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

جمعرات 28 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر287 روپے 74 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 288 روپے 75 پیسے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.70 روپے، اماراتی درہم 78.33 روپے، قطری ریال 78.94 روپے، کویتی دینار 930.31 روپے اور بحرینی دینار 763.22 روپے کا رہا۔

.انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 183 روپے31 پیسے، کینیڈین ڈالر 213 روپے 08 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 349روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

زمین میں توانائی کا خزانہ: کیا جیو تھرمل انرجی دنیا کی توانائی کا مستقبل بن سکتی ہے؟

فٹبالرز کو ڈیمنشیا اور دیگر دماغی امراض کے خدشات کیوں رہتے ہیں؟ بچاؤ کا حل سامنے آگیا

گوگل میپ کی ایک غلطی اور تاجر علی جمیل کے سفرِ آخرت کی کہانی

ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کا کیس: سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

پی آئی کی نجکاری کا عمل مکمل ہونا نئے دور کا آغاز، معاشی اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

کروڑوں کی گاڑی میں آم فروخت کرنے والا تعلیم یافتہ نوجوان

شوق کی کوئی قیمت نہیں، کوئٹہ کے نوجوان نے چھت کو گلستاں میں تبدیل کردیا

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن انتخابی مہم کا آغاز کرکے دیگر سیاسی جماعتوں پر بازی لے گئی

کالم / تجزیہ

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں

اردو کے مہان ادیبوں کی پسندیدہ ہیروئن

دوست احباب ’کرائے‘ پر دستیاب ہیں