لاہور ہائیکورٹ: پی آئی اے نجکاری کیس، فریقین کو 30 نومبر تک جواب جمع کروانے کا حکم

ہفتہ 4 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا۔

جاری کردہ تحریری حکمنامے کے مطابق پٹیشن میں آئینی اور مفاد عامہ کے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

حکمنامے کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو 30 نومبر تک جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے، درخواست میں پی آئی اے  نجکاری کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔

پی آئی اے نجکاری کے خلاف درخواست نبیل جاوید کاہلو ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک افغان کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

افغان طالبان نے متعدد پوسٹوں پر سفید پرچم لہرا کر امن کی بھیک مانگ لی

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

سعودی عرب کا غزہ میں قائم کچن، روزانہ 36 ہزار خاندانوں کو کھانا فراہم کرے گا

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟