بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ حملہ آور ہلاک

بدھ 8 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کیا ہے اور اس دوران 3 مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ چھاپے کے دوران حملہ آوروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ترجمان کے مطابق آپریشن مستونگ کے علاقے کانک میں کیا گیا اور مارے گئے حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ مارے گئے حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ملزمان متعدد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں