مبینہ آڈیو لیکس، پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

پیر 27 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس ٹی وی چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس مختلف ٹی وی چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔

عدالت نے وکیل درخواست گزار سے استفسار کیا کہ کیا آپ کیس میں متاثرہ فریق ہیں؟متاثرہ فریق نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کیسے ہو سکتی ہے ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی فہرست میں نورا ای وی کا اضافہ

آسٹریلوی تاجر چینی جاسوسوں کو معلومات دینے کے جرم میں قصوروار قرار

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اجلاس، پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات، کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے